قومی اثاثہ
معنی
١ - قومی ساز و سامان، قومی اسباب، قومی دولت، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں۔ "ہندوستان کے جنگل ایک بیش قیمت قومی اثاثہ ہیں۔" ( ١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ٢٣:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قومی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم 'اثاثہ' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٠ء میں "معاشیات ہند" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں